ہمہ خور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے جو اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کسی ایک قسم کی خوراک یعنی گوشت یا نباتات تک محدود نہیں ہوتے۔ یعنی وہ دستیاب ہونے پر کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔ ہمہ خور یعنی سب کچھ کھانے والے کہلاتے ہیں۔[1] سور ہمہ خوری کی ایک معروف مثال ہیں۔[2] اس کے علاوہ عام زندگی میں دیکھے جانے والے کوے بھی ہمہ خوری کے لیے مشہور ہیں[3] جبکہ انسانوں کو بھی ہمہ خور کہا جاتا ہے۔ ریچھ بھی ہمہ خور جانور ہیں۔
![Thumb](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/be/Corvus_corax_%28FWS%29.jpg/640px-Corvus_corax_%28FWS%29.jpg)
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.