ہائیر پاکستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہائیر پاکستان (انگریزی: Haier Pakistan) پاکستان میں صارفی الیکٹرانکس اور گھریلو آلات کی ایک کمپنی ہے۔ یہ 2000ء میں قائم ہوئی اور یہ چینی کثیر القومی گروپ ہائیر کا ماتحت ادارہ ہے۔ [1]
![]() | |
قسم | نجی |
---|---|
صنعت | صارفی الیکٹرانکس گھریلو آلات |
قیام | 2000ء |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | جاوید آفریدی (سی ای او) |
مصنوعات | Major appliances Small appliances Commercial heating and cooling systems صارفی الیکٹرانکس |
ذیلی ادارے | پشاور زلمی |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.