Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
جوسیپ گاریبالدی (1807-1882) (Garibaldi) ایک اطالوی حریت پسند اور سپاہی تھا۔ اٹلی 19 ویں صدی کے نصف اول ميں چھوٹی چھوٹی ریاستوں ميں منقسم تھا۔ اسے متحد کرنا گیریبالڈی/گاری بالدی کا خواب تھا۔ اس کی خاطر وہ پہلے شمال میں آسٹریا سے لڑا، جنوب میں اسنے نیپلز /ناپولی اور سسلی کو اپنے چھوٹے سے جتھے کے ساتھ فتح کیا۔ وہ اطالوی پارلیمنٹ کا رکن بھی بنا۔
جوسیپ گاریبالدی | |
---|---|
(اطالوی میں: Giuseppe Garibaldi) | |
مناصب | |
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |
برسر عہدہ 3 فروری 1871 – 18 فروری 1871 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جولائی 1807ء [1][2][3][4][5][6][7] نیس [8][9] |
وفات | 2 جون 1882ء (75 سال)[1][2][3][10][5][6][7] |
شہریت | مملکت اطالیہ (17 مارچ 1861–2 جون 1882) فرانس مملکت ساردینیا پیرو [11] |
جماعت | ینگ اٹلی (1831–1848) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [12]، مصنف ، آپ بیتی نگار ، مزاحمتی لڑاکا ، فوجی افسر [12] |
مادری زبان | فرانسیسی ، اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [13]، اطالوی [13][14]، انگریزی [13]، ہسپانوی [13]، پرتگالی [13]، جرمن [13] |
کارہائے نمایاں | اٹلی کا اتحاد |
عسکری خدمات | |
شاخ | بری فوج |
عہدہ | امیر البحر میجر جنرل جرنیل |
کمانڈر | بحریہ |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 ، آسٹریا اور پروشیا کی جنگ ، رومی جمہوریہ (1849ء-1850ء) |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.