پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں From Wikipedia, the free encyclopedia
گُھرکو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کا ایک گاؤں ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 3000 ہے۔ آزادی کے بعد، گاؤں کی آبادی اور تعلیم دونوں میں بہت اضافہ ہوا۔ یہ ملک کے دار الحکومت اسلام آباد سے تقریباً 140 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور 99 فیصد سے زیادہ آبادی کا تعلق گجر ذات سے ہے۔
گُھرکو میں ایک سرکاری اسکول ہے جس میں آٹھویں جماعت تک کی کلاسیں ہیں۔ مرکزی روڈ پر ایک کمرشل پرائیویٹ بینک اورایک پرائیویٹ ہسپتال ہے گاؤں میں تقریباً 580 گھر ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.