کوپن موسمی زمرہ بندی آب و ہوا کی سب سے اہم اور زیادہ مستعمل زمرہ بندیوں میں سے ایک ہے۔ سب سے پہلے اس کی اشاعت روس کے ماہر موسمیات ولادیمیر کوپن (1846ء تا 1940ء) نے 1884ء میں کی تھی۔[2][3] بعد میں انھوں نے ہی اس میں کئی تبدیلیاں کیں جن میں 1918ء اور 1936ء میں کی گئی تبدیلیاں قابل ذکر ہیں۔[4][5] بعد میں ایک دوسرے ماہر موسمیات روڈولف گیگر (1954ء تا 1961ء) نے زمرہ بندی میں تبدیلی کی، اسی لیے اس زمرہ بندی کو کروپن-گیگر آب و ہوا زمرہ بندی نظام بھی کہا جاتا ہے۔[6][7]
Am
Aw |
BWh
BWk
BSh
BSk |
Csa
Csb |
Cwa
Cwb
Cwc |
Cfa
Cfb
Cfc |
Dsa
Dsb
Dsc
Dsd |
Dwa
Dwb
Dwc
Dwd |
Dfa
Dfb
Dfc
Dfd |
ET
EF |
کوپن موسمی زمرہ بندی آب و ہوا کو پانچ اہم موسمی گروپ می توسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر گروپ موسم اور درجہ حرارت کے اعتبار تقسیم کیا گیا ہے۔وہ پانچ گروپ (الف) منقلبین، (ب) خشک، (ج) درجہ حرارت، (د) براعظم، (ح) پولر۔ ہر گروپ اور ذیلی گروپ ایک حرف کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.