9 ایم 135 کورنٹ (روسی میں:Корнет ПТРК ) جس دہلاویہ میزائل بھی کہلاتا ہے۔. روس اور ایران[1][2] کا بنایا گیا لیزر سے چلنے والا میزائل ہے اسے KBP Instrument Design Bureau اور سازمان صنایع هوافضا نے بنایا ہے [3] یہ اینٹی ٹینک میزائيل ہے جو مختلف طرح کے جدیدی ترین ٹینکوں کو تباہ کرنے کے مقصد سے ڈیزائن کیا گيا ہے۔ یہ ایسا گائیڈڈ میزائیل ہے جو دشمن کی مختلف طرح کی الیکٹرونک جنگوں میں بھی اپنا کام کر دکھاتا ہے ۔

اجمالی معلومات قسم, اصل ملک ...
9 ایم 133 کورنیٹ روسی میزائل
Thumb
 

قسم دبّابہ شکن صاروخ
اصل ملک روس   ویکی ڈیٹا پر  (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال کی مدت آغاز:1994  ویکی ڈیٹا پر  (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین مسلح روسی افواج
ایران
یونان   ویکی ڈیٹا پر  (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگیں لبنان جنگ، 2006ء ،  شامی خانہ جنگی ،  یمنی خانہ جنگی (2015–تاحال) ،  صحرائے سینا میں شورش   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد 35000   ویکی ڈیٹا پر  (P1092) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المواصفات
وزن 29 کلوگرام
لمبائی 1.2 m
قطر 152 ملی میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2386) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بند کریں
Thumb
کورنٹ ای ام

میزائل کی ترقی

9 ایم 135 کورنٹ ترقی کا آغاز 90ء کے دہائی میں ھوا۔ یہ میزائل لیزر یا SACLOS کے ذریعے سے اپنی نشانے کا پتہ لگاتا ہے۔ اس کا وزن 29 کلوگرام ہے اور اس کی نشانہ لگانے کی حد 100 میٹر سے 5500 میٹر تک ہے۔ عراقی باغیوں نے عراق کی جنگ میں اس ہتیار کی مدد سے بھت کچھ بکتر بند لڑاکا ناقلوں کو شکست دی۔ ایران شام سے کچھ ایک کورنٹ میزائل کو حاصل کی ان کی مدد سے ایرانی سائنسدانوں نے ایران کا لیزر سے چلنے والا میزائل دہلاویہ بنا ڈالا۔ اس میزائل کو حزب اللہ لبنان نے 2006 کی جنگ میں اسرائیلی ٹینکوں کے خلاف استعمال کیا تھا۔

استعمال کرنے والے ممالک

منابع

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.