پاک فوج کا کمانڈر ان چیف (Commander-in-Chief of the Pakistan Army / C-in-C) مخفف سی-ان-سی 1972ء تک پاک فوج کا سب سے بڑا عہدہ تھا۔ گل حسن خان کے علاوہ اس عہدے پر مکمل جنرل فائز رہے۔ عہدے کا نام 1972ء میں تبدیل کر کے چیف آف آرمی اسٹاف رکھ دیا گیا۔ ٹکا خان نئے عہدے پر فائز ہونے والے پہلے فرد تھے۔[1][2][3][4][5][6]

اجمالی معلومات پاک فوج کا کمانڈر ان چیفCommander-in-Chief of the Pakistan Army سی-ان-سی C-in-C, مخفف ...
پاک فوج کا کمانڈر ان چیف
Commander-in-Chief of the Pakistan Army
سی-ان-سی
C-in-C
Thumb
پاک فوج کا پرچم
مخففسی-ان-سی
نشستجی ایچ کیو
راولپنڈی چھاؤنی، پنجاب, پاکستان
نامزد کُننِدہصدر پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
تشکیلاگست 15، 1947؛ 77 سال قبل (1947-08-15)
اولین حاملجرنل فرینک میسروی
آخری حامللیفٹیننٹ جنرل گل حسن خان
ختم کر دیا3 مارچ 1972
جانشینچیف آف آرمی اسٹاف
نائبچیف آف جنرل اسٹاف
ڈپٹی سی-ان-سی
ویب سائٹرسمی ویب گاہ
بند کریں

فہرست

دیگر معلومات #, تصویر ...
# تصویر نام درجہ آغاز مدت اختتام مدت نوٹس
1 Frank Messervyفرینک میسروی General جرنل اگست 15, 1947 فروری 10, 1948 [7]
2 Douglas Graceyڈگلس گریسی General جرنل فروری 11, 1948 جنوری 16, 1951 [8]
3 Ayub Khanایوب خان Field Marshal فیلڈ مارشل جنوری 16, 1951 اکتوبر 26, 1958 [9]
4 Ayub Khanموسی خان General جنرل اکتوبر 27, 1958 جون 17, 1966 [10]
5 Yahya Khanیحییٰ خان General جنرل جون 18, 1966 دسمبر 20, 1971 [11]
6 Gul Hassan Khanگل حسن خان Lieutenant-General لیفٹیننٹ جنرل جون 18, 1966 دسمبر 20, 1971 [12]
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.