کلیمینس کا پہلا خط
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
کلیمنٹ کا پہلا خط (قدیم یونانی: Κλήμεντος πρὸς Κορινθίους Klēmentos pros Korinthious “Clement to Corinthians”) یہ خط کلیمینس کی طرف سے کرنتھس کی کلیسیا کو لکھا تھا۔ یہ خط پہلی صدی عیسوی کے آخر میں یا دوسری صدی کی ابتدا میں کسی وقت لکھا گيا۔ یہ یا تو پہلا یا پھر بالکل ابتدائی غیر بائبلی خطوط میں سے ایک ہے۔ اس کا نام کلیمینس کا دوسرا خط کی نسبت سے ہے، مگن دوسرا خط، کسی اور شخص نے لکھ کر کلیمنٹ سے منسوب کیا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.