بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن From Wikipedia, the free encyclopedia
کلیان سنگھ (ولادت: 5 جنوری 1932ء - وفات: 21 اگست 2021ء) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن تھے۔ انھوں نے دو بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور رکن پارلیمان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ دسمبر 1992ء میں بابری مسجد کے انہدام کے دوران میں وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ تھے۔ انھیں ہندو قوم پرستی اور ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی تحریک کے ایک آئیکن کے طور پر سمجھا جاتا تھا۔
کلیان سنگھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ اتر پردیش | |||||||
برسر عہدہ 24 جون 1991 – 6 دسمبر 1992 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ اتر پردیش | |||||||
برسر عہدہ 21 ستمبر 1997 – 12 نومبر 1999 | |||||||
| |||||||
گورنر راجستھان | |||||||
برسر عہدہ 4 ستمبر 2014 – 8 ستمبر 2019 | |||||||
| |||||||
گورنر ہماچل پردیش | |||||||
برسر عہدہ 28 جنوری 2015 – 12 اگست 2015 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جنوری 1932ء علی گڑھ | ||||||
وفات | 21 اگست 2021ء (89 سال) لکھنؤ | ||||||
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
اولاد | راجویر سنگھ [1] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
کلیان سنگھ نے دو مرتبہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کی حثیت سے خدمات انجام دیا۔ پہلی بار 24 جون 1991ء سے 6 دسمبر 1992ء اور دورسری مرتبہ 21 ستمبر 1997ء سے 12 نومبر 1999ء تک اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے۔ 4 ستمبر 2014ء سے 8 ستمبر 2019ء تک سے راجستھان اور 28 جنوری 2015ء سے 12 اگست 2015ء تک ہماچل پردیش کے گورنر رہے۔ کلیان سنگھ کو بابری مسجد کے انہدام میں اپنے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.