From Wikipedia, the free encyclopedia
کرکوک (عربی: كركوك ) عراق کا ایک قدیم شہر ہے جو بابل والوں اور اشوریا والوں کے زمانے میں بھی موجود تھا۔ یہ جس صوبہ میں ہے اس کا نام بھی کرکوک ہے۔ یہ کرد لوگوں کا شہر ہے۔ مگر یہاں ترک اور عرب خاصی تعداد میں آباد ہیں۔
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في: |accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
کرکوک | |
---|---|
(کرد میں: کەرکووک)(ترکی میں: Kerkük)[1](عربی میں: كركوك) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ کرکوک ، عراقی کردستان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 35°28′00″N 44°24′00″E |
بلندی | 350 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 975000 (2011)[3] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 ، متناسق عالمی وقت+04:00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 94787 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.