کروڑ

عددی اکائی From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

کروڑ ( ہندی: करोड، கோடி،(تیلگو: కోటి)‏) جنوبی ایشیا کی ایک عددی اکائی ہے جو کے برابر ہوتی ہے اور اسے اعداد میں 10,000,000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور میانمر کے ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہی اکائی بھارتی اور پاکستانی انگریزی میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

ایک کروڑ = 10,000,000 =

Remove ads

مزید

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads