Remove ads
حمله From Wikipedia, the free encyclopedia
کراچی سٹاک ایکسچینج پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ 18 ستمبر 1947 کو قائم کی گئی۔ آغاز میں اس کے 90 ارکان تھے جبکہ صرف چند ایک ہی بروکر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ صرف پانچ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن کا ادا شدہ سرمایہ 37 ملین روپے تھا۔ آج کل یہ پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج بن چکی ہے جس میں مندرج کمپنیوں کی تعداد 724 ہے جبکہ ارکان کی تعداد 200 ہے۔
کراچی سٹاک ایکسچینج | |
---|---|
فائل:KSE logo.png | |
قسم | سٹاک ایکسچینج |
مقام | کراچی, پاکستان |
تاسیس | اگست 14، 1947 |
مالک | کراچی سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ |
اہم شخصیات | ندیم نقوی، ایم ڈی |
کرنسی | پاکستانی روپیہ |
تعداد مندرج کمپنیاں | 579 |
مارکیٹ کیپ | 7,439.095 ارب پاکستانی روپے یا 73.1 ارب امریکی ڈالر - (22 Jan 2015)[1] |
حجم | 12 ارب امریکی ڈالر |
انڈیکسز | کے ایس ای100 انڈیکس کے ایس ای-30 انڈیکس کے ایس ای-تمام انڈیکس کے ایم آئی 30 انڈیکس |
ویب سائٹ | www.kse.com.pk |
کراچی سٹاک ایکسچینج کو 2002 میں دنیا کی بہترین سٹاک ایکسچینج قرار دیا گیا۔
کراچی سٹاک ایکسچینج میں اس وقت تین انڈکس کام کر ہے ہیں
سیشن | اوقات |
---|---|
قبل از ٹریڈنگ سیشن | 09:00 am – 09:30 am |
ٹریڈنگ سیشن | 09:30 am – 03:30 pm |
Session | Timing |
---|---|
قبل از ٹریڈنگ سیشن | 09:00 am – 09:15 am |
پہلا ٹریڈنگ سیشن | 09:15 am – 12:00 pm |
Break | 12:00 pm – 02:15 pm |
دوسرا قبل از ٹریڈنگ سیشن | 02:15 pm – 02:30 am |
دوسرا ٹریڈنگ سیشن | 02:30 pm – 04:30 pm |
کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس[3] | |
---|---|
1990ء سے 9 مئی 2019 تک کی صورت حال | |
9 مئی 2019ء | 34887 پوانٹس |
8 مئی 2019ء | 35035 پوانٹس |
زیادہ سے زیادہ (مئی 2017ء) | 52876 پوانٹس |
کم سے کم (جون1990ء) | 539 پوانٹس |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.