From Wikipedia, the free encyclopedia
کثیراللسانیت ایک سے زیادہ زبان کا استعمال ہے،یاتو ایک انفرادی متکلم سے یا متکلمین کے گروپ سے۔یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کثیراللسانی متکلمین کی تعداد واحداللسانی متکلمین سے کہیں زیادہ ہیں۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.