From Wikipedia, the free encyclopedia
نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 7 سے 20 دسمبر 2007ء تک آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ 14 سے 20 دسمبر تک 3 ون ڈے کھیلے گئے۔ اس سیریز میں 11 دسمبر کو کھیلا جانے والا ایک ٹوئنٹی 20 میچ اور 7 دسمبر کو کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین الیون کا ایک ٹور میچ بھی شامل تھا۔
چیپل-ہیڈلی ٹرافی 2007-08ء | |||||
آسٹریلیا | نیوزی لینڈ | ||||
تاریخ | 7 دسمبر – 20 دسمبر 2007ء | ||||
کپتان | رکی پونٹنگ | ڈینیل وٹوری | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | رکی پونٹنگ (241) | برینڈن میکولم (107) | |||
زیادہ وکٹیں | بریٹ لی (7) | کائل ملز (3) | |||
بہترین کھلاڑی | رکی پونٹنگ | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | اینڈریو سائمنڈز (85) | جیکب اورم (66) | |||
زیادہ وکٹیں | ایشلے نوفکے (3) | مارک گیلسپی (2) | |||
بہترین کھلاڑی | اینڈریو سائمنڈز |
ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||
---|---|---|---|
آسٹریلیا[1] | نیوزی لینڈ[2] | آسٹریلیا[3] | نیوزی لینڈ |
رکی پونٹنگ (کپتان) | ڈینیل وٹوری (کپتان) | مائیکل کلارک (کپتان) | ڈینیل وٹوری (کپتان) |
ایڈم گلکرسٹ (وکٹ کیپر) | برینڈن میکولم (وکٹ کیپر) | ایڈم گلکرسٹ (ڈبلیو کے) | برینڈن میکولم (وکٹ کیپر) |
میتھیوہیڈن | کریگ کمنگ | ناتھن بریکن | کریگ کمنگ |
مائیکل کلارک | مارک گلیسپی | سٹوارٹ کلارک | مارک گلیسپی |
اینڈریوسائمنڈز | گیرتھ ہاپکنز | بریڈ ہوج | گیرتھ ہاپکنز |
مائیکل ہسی | جیمی ہاؤ | مائیکل ہسی | جیمی ہاؤ |
بریڈ ہیڈن | کرس مارٹن | مچل جانسن | کرس مارٹن |
جیمزہوپس | مائیکل میسن | بریٹ لی | مائیکل میسن |
بریڈ ہاگ | کائل ملز | ایشلے نوفکے | کائل ملز |
بریٹ لی | جیکب اورم | اینڈریوسائمنڈز | جیکب اورم |
مچل جانسن | جیتن پٹیل | شان ٹیٹ | جیتن پٹیل |
شان ٹیٹ | میتھیوسنکلیئر | ایڈم ووجز | میتھیوسنکلیئر |
ناتھن بریکن | سکاٹ اسٹائرس | لیوک پومرباخ | سکاٹ اسٹائرس |
راس ٹیلر | راس ٹیلر | ||
لو ونسنٹ | لو ونسنٹ |
ب |
||
آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
ب |
||
آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
ب |
||
آسٹریلیا نے سیریز 2-0 سے جیت لی
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.