آندھرا پردیش کے شہر/شہر From Wikipedia, the free encyclopedia
چتور : Chittoor (تیلگو زبان) చిత్తూరు) : بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے اضلاع میں سے ایک ہے۔ چتور ضلع کا یہ مرکزی شہر ہے۔ حکومتی نظام کے سبھی دفاتر اس شہر میں موجود ہیں۔ ضلع چتور میں شہر تروپتی کے بعد سب سے بڑا شہر ہے۔
چتور | |
---|---|
- شہر - | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | چتور منڈل ، چتور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 13.2000°N 79.1167°E |
رقبہ | 35.75 مربع کلومیٹر (2011)[2] |
بلندی | 333 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 160722 (مردم شماری ) (2011)[2] |
• مرد | 80060 (2011)[2] |
• عورتیں | 80662 (2011)[2] |
• گھرانوں کی تعداد | 41000 (2011)[2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 517001 |
فون کوڈ | 08572 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1274033 |
درستی - ترمیم |
اس شہر کی آبادی 2،52،654 ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.