پیتا

From Wikipedia, the free encyclopedia

پیتا

پیتا (انگریزی: Pita) (تلفظ: /ˈpɪtə/ یا امریکی: /ˈptə/)[1] یونانی میں اور اس کے علاوہ اسے عربی روٹی یا شامی روٹی بھی کہا جاتا ہے [2][3][4] گندم کے آٹا سے پکی ہوئی ایک نرم، خمیری مسطح روٹی ہے، جس کا آغاز مغربی ایشیا [4][5] میں ممکنہ طور پر بین النہرین میں 2500 ق م میں ہوا۔[6]

اجمالی معلومات اصلی وطن, بنیادی اجزائے ترکیبی ...
پیتا
Pita
Thumb
اصلی وطنمشرق وسطی
بنیادی اجزائے ترکیبیآٹا، پانی، خمیر، نمک
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.