From Wikipedia, the free encyclopedia
پرمار یا پواڑ بھارت کا ایک اگنی ونشی گجر شاہی خاندان تھا۔[1] اس خاندان کی حکمرانی دھار اور اجین کے علاقہ جات پر تھی،موجودہ پورا مدھیہ پردیش اس خاندان کی سلطنت کے زیرِ انتظام تھا۔
آبوچندراوتی، مالوا، اجین اور دھار پرمار خاندان کی سلطنت کے اہم مقامات تھے۔ اس خاندان نے 8 ویں صدی عیسوی سے 14ویں صدی عیسوی تک حکمرانی کی ہے۔
پرمار خاندان میں دو عظیم شہنشاہ گذرے ہیں:
1-عظیم چکرورتی شہنشاہ مہاراجا وکرمادتیہ پرمار۔
2-چکرورتی راجا مہر بھوج دیو پرمار۔ یہ دونوں پنوار کہلائے۔ گجر اعظم کہلاتے تھے...
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.