پریفیکچور

From Wikipedia, the free encyclopedia

پریفیکچور کی اصطلاح کئی لحاظ سے صوبہ سے ملتی ہے۔ کئی ممالک مثلاً البانیا کو انتظامی لحاظ سے پریفیکچور میں بانٹا جاتا ہے۔ ایک پریفیکچور میں کئی اضلاع اور نتیجتاً شہر ہو سکتے ہیں۔ بعض ممالک میں پریفیکچور کی اصطلاح کسی ڈیپارٹمنٹ یا انتظامی علاقے کے پولیس کے دفتر کو بھی کہا جاتا ہے مثلاً فرانس میں۔

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.