From Wikipedia, the free encyclopedia
پرہیز بانو بیگم (21 اگست 1611ء – ت 1675ء) ایک مغل شہزادی تھی، وہ مغل بادشاہ شاہ جہاں کی اور اس کی پہلی بیوی، قندھاری بیگم کی سب سے بڑی بیٹی تھی۔ وہ اپنے باپ کے جانشین چھٹے مغل بادشاہ اورنگزیب کی بڑی سوتیلی بہن تھی۔
پرہیز بانو بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اگست 1611ء آگرہ |
وفات | سنہ 1675ء (63–64 سال) دہلی |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
والد | شہاب الدین شاہ جہاں اول |
والدہ | قندھاری بیگم |
خاندان | تیموری سلطنت |
درستی - ترمیم |
پرہیز کا جنم 21 اگست 1611ء کو آگرہ میں شاہ جہاں اور اس کی پہلی بیوی قندھاری بیگم کے گھر ہوا۔ اس کے دادا جہانگیر نے اس کا نام 'پرہیز بانو بیگم' (فارسی: "پرہیز گار شہزادی")[1] رکھا تھا۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.