پروویڈنس اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
پروویڈنس اسٹیڈیم (Providence Stadium) یا گیانا قومی اسٹیڈیم (Guyana National Stadium) گیانا میں ایک کھیلوں کا میدان ہے جو بؤردا کا متبادل ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔
گیانا قومی اسٹیڈیم | |||||
پروویڈنس اسٹیڈیم | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | پروویڈنس، گیانا | ||||
تاسیس | 2006 | ||||
گنجائش | 15,000[1] | ||||
ملکیت | حکومت گیانا | ||||
مشتغل | گیانا کرکٹ بورڈ | ||||
متصرف | گیانا قومی کرکٹ ٹیم گیانا ایمیزون واریرز | ||||
اینڈ نیم | |||||
میڈیا سینٹر اینڈ پویلین اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 22–26 مارچ 2008: ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا | ||||
آخری ٹیسٹ | 12–15 مئی 2011: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان | ||||
پہلا ایک روزہ | 28 مارچ 2007: جنوبی افریقا بمقابلہ سری لنکا | ||||
آخری ایک روزہ | 11 اپریل 2017: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان | ||||
پہلا ٹی20 | 30 اپریل 2010: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا | ||||
آخری ٹی20 | 4 مئی 2010: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 11 اپریل 2017 ماخذ: http://content-usa.cricinfo.com/wc2007/content/current/ground/208544.htmlای ایس پی این کرک انفو |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.