ماہر اقبالیات
گورنمنٹ کالج‘ میرپور،آزاد کشمیر کے سابقہ پرنسپل بھی ہیں۔ حال ہی میں آپ کی کتاب ’مباحث خطباتِ اقبال‘ اقبال کتاب ایوارڈ 2018/19 کے لیے نامزد ہوئی ۔ اقبالیات کے موضوع پر آپ کی تین کتب اور بھی ہیں۔ جن میں پاکستان سے اقبالستان تک‘ خودی: قرآن فہمی کا ایک ضابطہ اور اقبالستان موومنٹ پاکستان شامل ہیں۔ آپ نے دوسرے موضوعات پر بھی کتب تحریر کی ہیں۔
تصانیف
- مطالعہ قرآن کی نئی جہتیں،،
- مباحث خطبات اقبال ،
- مطالعہ سیرت ﷺ 21 ویں صدی میں،
- مغرب اور اسلام ،
- خودی: قرآن فہمی كا ضابطہ ،
- پاكستان سے اقبالستان تك،
- کمال اقبال اور اکیسویں صدی
- ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم، شخصیت و فکر
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.