From Wikipedia, the free encyclopedia
وزیر اعلیٰ پاکستان میں صوبے کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتا ہے اور صوبے میں سب سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت دی جاتی ہے جس کی مدت 5 سال ہوتی ہے۔ یہ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اقتدار ہوتا ہے اور اسے گورنر کے مقابلے میں بالکل اسی طرح زیادہ اختیارات حاصل ہوتے ہیں جس طرح وفاق میں وزیر اعظم کو صدر کے مقابلے میں زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔
صوبہ (حالیہ وزرائے اعلیٰ) |
نام | تصویر | قلمدان سنبھالا (مدت) |
ساسی جماعت | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
بلوچستان (وزیر اعلیٰ بلوچستان) |
میر علی مردان ڈومکی | 18 اگست 2023 (1 سال، 8 دن) |
نگران حکومت | حکومت بلوچستان | ||
خیبر پختونخوا (وزرائے اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فہرست) |
ارشد حسین شاہ | 12 نومبر 2023
(288 دن) |
نگران حکومت | حکومت خیبرپختونخوا | ||
پنجاب، پاکستان (وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان کی فہرست) |
محسن نقوی | 20 اگست 2018 (6 سال، 6 دن) |
نگران حکومت | حکومت پنجاب | ||
سندھ (وزیر اعلیٰ سندھ) |
مقبول باقر | 15 اگست 2023 (1 سال، 11 دن) |
نگران حکومت | حکومت سندھآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sindh.gov.pk (Error: unknown archive URL) | ||
گلگت بلتستان (وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان) |
خالد خورشید | 1 دسمبر 2020 (3 سال، 269 دن) |
پاکستان تحریک انصاف | حکومت گلگت بلتستان |
صوبہ (ماضی کے وزرائے اعظم) |
نام | تصویر | قلمدان سنبھالا (مدت) |
جماعت | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
آزاد کشمیر (وزیر اعظم آزاد کشمیر) |
عبد القیوم خان نیازی | 4 اگست 2021 (3 سال، 22 دن) |
پاکستان تحریک انصاف | حکومت آزاد جموں و کشمیر |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.