From Wikipedia, the free encyclopedia
پال کونولی (پیدائش: 1 نومبر 1990ء) جرسی سے تعلق رکھنے والا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 2011ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 6 ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2]
پال کونولی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 نومبر 1990ء (35 سال) سینٹ ہیلیر |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
جرزی قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.