From Wikipedia, the free encyclopedia
پال بیا کیمرون کے دوسرے اور موجودہ صدر ہیں۔ انھوں نے منصب صدارت 6 نومبر 1982ء کو سنبھالا تھا۔[6][7] وہ 35 سالوں سے منصب صدارت پر فائز ہیں۔ اس سے پہلے 30 جون 1975ء سے لے کر 6 نومبر 1982ء تک کیمرون کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھے۔
پال بیا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Paul Barthélemy Biya'a bi Mvondo) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کیمرون (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 جون 1975 – 6 نومبر 1982 | |||||||
| |||||||
صدر کیمرون (2 ) | |||||||
آغاز منصب 6 نومبر 1982 | |||||||
| |||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
برسر عہدہ 8 جولائی 1996 – 2 جون 1997 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 فروری 1933ء (91 سال)[1][2][3] | ||||||
شہریت | کیمرون | ||||||
زوجہ | چانتل بیا (1994–) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن سائنسز پو جامعہ پیرس | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [4] | ||||||
اعزازات | |||||||
نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج [5] نشان جمہوریہ آرڈر آف پوئیس نہم آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.