پارشوناتھ

From Wikipedia, the free encyclopedia

پارشوناتھ

پارشوناتھ (Pārśvanātha)، نیز معروف بَہ پارشو (Pārśva) و پارس ناتھ، جین مت کے 24 تیرتھنکروں میں سے 23 واں (فورڈ بنانے والے یا دھرم کا پرچار کرنے والے) تھے۔ وہ واحد تیرتھنکر ہیں، جنھوں نے کالی کال کلپترو (اس کل یگ میں کلپاورکش) کا خطاب حاصل کیا۔

اجمالی معلومات پارشوناتھ, دیگر نام ...
پارشوناتھ
23ویں جین تیرتھنکر
Thumb
تیرتھنکارا پارشوناتھ کی تصویر (وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم، چھٹی سے ساتویں صدی)
دیگر نامپارشو، پارس
پوجاجین مت
پیشرونیمی ناتھ
جانشینمہاویر
قد9 ہاتھ (13.5 فٹ) [1]
عمر100 ساک
درختاشوک
ذاتی معلومات
پیدائشت. 872 قبل مسیح[2]
وفاتت. 772 قبل مسیح[2]
شیکھرجی
والدین
  • اشوسینا (father)
  • وامادیوی (mother)
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.