ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کرکٹ

برطانوی کرکٹ ٹورنامنٹ From Wikipedia, the free encyclopedia

ٹی 20 بلاسٹ ، جسے فی الحال سپانسرشپ وجوہات کی بنا پر وائٹلٹی بلاسٹ کا نام دیا گیا ہے، انگلش اور ویلش اول درجہ کاؤنٹیز کے لیے ایک پیشہ ور ٹوئنٹی 20 کرکٹ مقابلہ ہے۔ یہ مقابلہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ECB) نے 2003ء میں دنیا کی پہلی پروفیشنل ٹوئنٹی 20 لیگ کے طور پر قائم کیا تھااسے انگلینڈ اور ویلز میں ٹاپ لیول کے ٹوئنٹی 20 مقابلہے کا درجہ حاصل ہے۔

اجمالی معلومات ممالک, منتطم ...
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ
ممالکانگلینڈ اور ویلز
منتطمانگلینڈ اورویلزکرکٹ بورڈ
فارمیٹٹوئنٹی 20
پہلی بار2003
تازہ ترین2022
فارمیٹگروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد18
موجودہ فاتحہیمپشائر ہاکس (تیسرا ٹائٹل)
زیادہ کامیاب لیسٹر شائر فاکس (3 ٹائیٹل)
ہیمپشائر ہاکس (3 ٹائیٹل)
ٹی ویاسکائی اسپورٹس
فاکس کرکٹ (آسٹریلیا)
کرکٹ لائف 4 (ایم ای اے این)
ویب سائٹای سی بی ویٹالٹی بلاسٹ
بند کریں
اجمالی معلومات سیزن ...
سیزن
بند کریں
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.