From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ نئی طرز کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے۔ اس کا انتظام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ سب سے پہلا ٹورنامنٹ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں بھارت نے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 جیتا تھا۔
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ | |
فائل:Twenty20 World Championship 2007 Logo.jpg ٹوئنٹی/20 کا لوگو | |
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
طرز کرکٹ | ٹوئنٹی/20 کرکٹ |
پہلا | 2007 |
طرز ٹورنامنٹ | متعدد |
مشترکہ ٹیمیں | 12 |
موجودہ فاتح | پاکستان |
سب سے کامیاب | پاکستان، بھارت (1 مرتبہ) |
سب سے زیادہ دوڑیں | نیوزی لینڈ برینڈن مکلم (689) |
سب سے زیادہ وکٹ | پاکستان عمر گل (26) |
اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیسٹ ٹیمیں اور ٹیمیں جو اس کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں کھیلتی ہیں۔ یہ ہر دوسال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔
عالمی کرکٹ لیگ اس ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے جو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے نا اہل ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں ایک روزہ کرکٹ کھیلی جاتی ہے اور اس کی انتظامیہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔ اس میں ایسوسی ایٹ اور افیلی ایٹ ارکان کی کوئی بھی ٹیم حصہ لے سکتی ہے۔
اس سیریز کا پہلا حصہ 2007 میں مکمل ہوا۔ عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن ایک کے دو فائنل کھیلنے والی ٹیموں کینیا اور اسکاٹ لینڈ کو ٹوئینٹی/20 عالمی کپ 2007 میں 10 ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں کے ساتھ کھیلنے میں جگہ ملی تھی۔
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 کو چار مراحل میں تقسیم کیا گیا تھا۔
بھارت یہ ٹیم جیتی تھی۔
اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے کئی ممالک نے بولی لگائی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کمیٹی نے ایک اجلاس میں ووٹ ڈال کر میزبان ملک کا انتخاب کیا تھا۔ پہلے ٹوئنٹی/20 عالمی کپ کی میزبانی کے فرائض جنوی افریقہ کو سونپے گئے۔ اگلے عالمی کپ کی میزبانی 2010ء میں ویسٹ انڈیز کرے گی۔ سری لنکا 2010ء میں اور بنگلہ دیش 2014ء میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔
سال | میزبان | فائنل میدان | فائنل | ||
---|---|---|---|---|---|
فاتح | نتیجہ | مد مقابل | |||
2007 تفصیل |
جنوبی افریقا |
وانڈرر اسٹیڈیم, جوہانسبرگ | بھارت 157/5 (20 overs) |
بھارت کی 5 رنز سے جیت Scorecard | پاکستان 152/10 (19.3 اوور) |
2009 تفصیل |
برطانیہ |
لورڈز, لندن | پاکستان 139/2 (18.4 اوور) |
پاکستان کی 8 وکٹ سے فتح Scorecard | سری لنکا 138/6 (20 اوور) |
2010 تفصیل |
سانچہ:ویسٹ انڈیز |
کینسنگٹن اوول, باربیڈوس | TBD | TBD | TBD |
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ کے ریکارڈ[1] | ||
---|---|---|
بلے بازی | ||
سب سے زیادہ رنز | سری لنکا تلکارتنے دلشان | 382 (12 میچ) |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز | سری لنکا تلکارتنے دلشان | 317 (7 میچ) (2009)[2] |
بہترین انفرادی رنز | کرس گیل v South Africa | 117 (57 balls) (2007) |
سب سے زیادہ 50 | گوتم گمبھیر & میتھیو ہیڈن | 4 (12 matches & 6 matches) (2007-2009) |
بہترین اسٹرائیک ریٹ |
یوراج سنگھ | 172.00 (11 matches) (2007-2009) |
بہترین اوسط |
میتھیو ہیڈن | 88.33 (6 matches) (2007)[2] |
بہترین پارٹنرشپ]] | کرس گیل & Devon Smith v South Africa | 145 (81 balls) (first wicket) (2007) |
سب سے زیادہ چوکے | Tillakaratne Dilshan | 48 (12 matches) (2007-2009) |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چوکے | Tillakaratne Dilshan | 46 (7 matches) (2009)[2] |
میچ میں سب سے زیادہ چوکے | Herschelle Gibbs v West Indies | 14 (2007) |
سب سے زیادہ چھکے | یوراج سنگھ | 21 (11 matches) (2007-2009) |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے | کریگ میک ملن | 13 (5 matches) (2007) |
میں سب سے زیادہ چھکے | کرس گیل v South Africa | 10 (2007)[2] |
گیند بازی | ||
بہترین گیند بازی | عمر گل v New Zealand | 5/6 (3 overs) (2009)[2] |
سب سے زیادہ وکٹ | عمر گل | 26 (14 matches) (2007-2009) |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں | عمر گل | 13 (7 matches) (2007 & 2009) |
سب سے زیادہ مرتبہ 4 وکٹ | عمر گل & شاہد آفریدی | 2 (14 matches each) (2007-2009) |
Most economical (Minimum 20 overs bowled) |
Ajantha Mendis[3] | 5.50 (26 overs) (7 matches) (2007-2009) |
Most expensive (Minimum 20 overs bowled) |
ڈوین براوو[3] | 10.11 (25.4 overs) (8 matches) (2007-2009) |
فیلڈ | ||
Most dismissals (وکٹ کیپر) | کامران اکمل | 14 (14 matches) (2007-2009) |
سب سے زیادہ کیچ | ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز | 11 (11 matches) (2007-2009) |
سب سے زیادہ رن آؤٹ | برینڈن میکولم | 4 (11 matches) (2007-2009) |
ٹیم | ||
بہترین اسکور | سری لنکا v Kenya | 260/6 (2007) |
Lowest score | کینیا v New Zealand | 73/10 (2007) |
Largest victory margin (runs) | سری لنکا v Kenya | 172 (2007) |
Largest victory margin (wickets) | آسٹریلیا v Sri Lanka | 10 (2007) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.