From Wikipedia, the free encyclopedia
ویرا راڈار (چیکی میں:Pasivní sledovací systém Věra) ایک غیر فعلی طیارہ اور جہاز کی نگرانی کرنے والا اور جاسوسی نظام ہے۔ یہ نظام طیارہ اور جہاز کی پوزئیشن دریافت کرنے کے لیے استعمال میں آتی ہے اور یہ نظام چیک جمہوریہ میں بنایا گیا ہے۔ ویرا چہوتھا نسل کا جاسوسی نظام ہے۔ ویرا نظام چار آنتین کے پاس ہے جس کی مدد سے آنے والے موجوں کو ملتا ہے اور طیارہ اور جہاز کی پوزئیشن دریافت کرتا ہے۔ ھر آنتین گاری کے ذریعہ سے متحرک ہوتا ہے۔ ویرا نظام سٹلٹہ طیاروں کی پوزئیشن بھی دریافت کرتا ہے۔چیک جمہوریہ نے اس نظام کو ٢٠٠٧ میں پاکستان کو برآمد کیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.