وکٹوریہ میموریل ہال Victoria Memorial Hall | |
---|---|
ভিক্টোরিয়া মেমোরিয়াল হল विक्टोरिया मेमोरियल हॉल | |
سنہ تاسیس | 1921ء |
محلِ وقوع | کوئینز وے، کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت |
نوعیت | عجائب گھر |
حجمِ مجموعات | تقریباً 30,000 (31 مارچ 2009)[1] |
ویب سائٹ | victoriamemorial-cal.org |
وکٹوریہ میموریل (Victoria Memorial) کولکاتا (سابقہ کلکتہ) مغربی بنگال، بھارت میں ایک بڑی سنگ مرمر کی عمارت ہے جو 1906ء سے 1921ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ اسے ملکہ وکٹوریہ کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا اور اب یہ وزارت ثقافت کے زیر اہتمام ایک عجائب گھر اور سیاحتی مقام ہے۔[2] یہ دریائے ہگلی کے کنارے جواہر لال نہرو روڈ کے قریب واقع ہے۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.