From Wikipedia, the free encyclopedia
وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ (ضد ابہام)
وکٹوریہ آبشار زمبابوے میں واقع دنیا کی بڑی آبشاروں میں سے ایک ہے، جو دریائے زمبیزی پر واقع ہے۔ جب دریائے زمبیزی زیمبیا سے زمبابوے میں داخل ہوتا ہے تو اسی مقام پر یہ آبشار 420 فٹ بلند پہاڑی سے نیچے گرتی ہے۔ اتنی بلندی سے گرنے کے باعث اس کے پانی کی پھواریں 1600 فٹ تک جا پہنچتی ہیں اور اس سے پیدا ہونے والا شور 25 میل دور سے سنا جا سکتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.