From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے ولٹاوا (چیک زبان میں:Vltava) چیک جمہوریہ کا سب سے بڑا اور اہم دریا ہے۔ دریائے ولٹاوا سلسلہ کوہ شوماوا سے نکلتا ہے، اس کے بعد پراگ سے گزرتا ہوا اور شہر میلنیک کے قریب دریائے لابی میں مل جاتا ہے۔ یہ دریا 18 پل کے ذریعے سے تجاوز کر جاتا ہے۔ 1950 میں اس دریئے پر 9 پشتے (پانی کے بہاؤ کو روکنے اور ذخیرہ کرنے کے لیے باندھا جانے والا بند ) تعمیر کیے گئے تھے جسے لیپنو پشتہ سب سے بڑا اور مشہور ہے۔ اس دریا کی کُل لمبائی 430 کلومیٹر ہے اور اس کا طاس کی مساحت 28،090 کلومیٹر مربع ہے
دریائے ولٹاوا | |
---|---|
| |
آغاز | سلسلہ کوہ شوماوا |
میدان ممالک | چیک جمہوریہ |
لمبائی | 430 کلومیٹر |
اوسط بہاؤ | 151,0 m³/s |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.