وزارت خارجہ (اسرائیل)
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسرائیلی وزارتِ خارجہ (عبرانی: מִשְׂרַד הַחוּץ, نقل حرفی مسارد ھاہوتز؛ عربی: وزارة الخارجية الإسرائيلية) اسرائیلی حکومت کی اہم ترین وزارتوں میں سے ایک ہے۔ وزارت کا مقصد اسرائیل کی خارجہ پالیسی کو پورا کرنا اور دوسرے ممالک کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی و سائنسی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔[2]
משרד החוץ وزارة الخارجية الإسرائيلية MFA | |
وزارت خارجہ کے صدر دفاتر | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1948 |
دائرہ کار | حکومت اسرائیل |
صدر دفتر | وزارت خارجہ کی عمارت، Givat Ram، یروشلم 31°46′57.35″N 35°12′6.19″E |
سالانہ بجٹ | 1.59 بلین جدید اسرائیلی شیقل[1] |
وزرا ذمہ دار |
|
ویب سائٹ | www |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.