From Wikipedia, the free encyclopedia
والٹر ہوایسن براطین ایک امریکا کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1956 میں اپنے ہم وطن سائنسدانوں ولیم شوکلی اورجوہن باردین کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ٹرانسسٹر کی ایجاد تھی ۔
والٹر ہوایسن براطین | |
---|---|
(انگریزی میں: Walter Houser Brattain) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1902ء [1][2][3][4][5][6] شیامین |
وفات | 13 اکتوبر 1987ء (85 سال)[1][2][3][4][5][6] سیاٹل |
وجہ وفات | الزائمر |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ویٹمین کالج یونیورسٹی آف اوریگون یونیورسٹی آف مینیسوٹا |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | ویٹمین کالج |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1956)[10] نوبل انعام برائے طبیعیات (1954)[10] نوبل انعام برائے طبیعیات (1953)[10] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.