From Wikipedia, the free encyclopedia
والما لورین بٹی (پیدائش: 25 ستمبر 1928ء پورٹ میلبورن، وکٹوریہ) | (وفات: نومبر 1995ء جنوبی میلبورن، وکٹوریہ) [1] میلبورن سے تعلق رکھنے والی آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [2] بیٹی نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سات ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [3]
1951 کی آسٹریلین خواتین کی کرکٹ ٹیم بائیں سے دائیں (پچھلی قطار)، والما بٹی، الما ووگٹ، مرٹل بیلس، ماویس جونز، روتھ ڈاؤ، بیٹی ولسن، ڈاٹ لافٹن، گلیڈیز فلپس، (سامنے قطار میں بیٹھی) میری ایلیٹ، جان شمٹ، مولی ڈائیو (ٹیم کپتان)، رے ملر (ٹیم منیجر)، یونا پیسلے، ایمی ہڈسن، نارم وائٹ مین اور 4 اپریل 1951ء کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل لورنا لارٹر اور جون جیمز گراؤنڈ پر بیٹھے سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں۔ | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 25 ستمبر 1928 پورٹ میلبورن، وکٹوریہ (آسٹریلیا) | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 22 نومبر 1995 67 سال) ساؤتھ میلبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا | (عمر ||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 36) | 16 جون 1951 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 17 مارچ 1961 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 25 فروری 2015 |
ان کا انتقال 22 نومبر 1995ء کو ساؤتھ میلبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.