ہندوستانی اردو شاعر From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد نواز خان (جو نواز دیوبندی کے نام سے معروف ہیں؛ پیدائش: 16 جولائی 1956) ایک ہندوستانی اردو شاعر ہیں۔[1][2] وہ ایک غزل نگار بھی ہیں، جن کی بعض غزلیں مشہور بھارتی غزل گلوکار جگجیت سنگھ نے گائی ہیں۔[3][4][5][6]
نواز دیوبندی نے بھارت کے مختلف شہروں میں 5000 سے زیادہ مشاعرہ کی محفلوں اور کوی سمیلنوں میں شرکت کی۔[7] اور امریکا ، برطانیہ ، متحدہ عرب امارات ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، سنگاپور ، کے ایس اے ، کویت ، قطر ، بحرین ، عمان ، پاکستان ، وغیرہ کے بھی سفر کرچکے ہیں۔[8][9][10][11][12]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.