From Wikipedia, the free encyclopedia
نسارگ کیتن کمار پٹیل (پیدائش: 20 اپریل 1988ء) ایک بھارتی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جنوری 2018ء میں اسے ویسٹ انڈیز میں 2017-18ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے ریاستہائے متحدہ کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 31 جنوری 2018ء کو 2017-18ء ریجنل سپر 50 میں لیورڈ جزائر کے خلاف ریاستہائے متحدہ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا تھا۔ [3]اکتوبر 2021ء میں انھیں اینٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 عالمی کپ امریکز کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | نسارگ کیتن کمار پٹیل |
پیدائش | احمد آباد، گجرات، ہندوستان | اپریل 20, 1988
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 26) | 13 ستمبر 2019 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
آخری ایک روزہ | 26 نومبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 7 |
پہلا ٹی20 (کیپ 14) | 18 اگست 2019 بمقابلہ برمودا |
آخری ٹی20 | 17 جولائی 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
ماخذ: کرک انفو، 29 نومبر 2022ء |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.