From Wikipedia, the free encyclopedia
تیمار داری یا تمریض جس کو انگریزی میں nursing کہا جاتا ہے ایک ایسا پیشہ ہے جس میں صحت کے حصول (بصورت مرض) اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ؛ افراد، خاندانوں اور آبادیوں کی مدد و معاونت کی جاتی ہے۔ تمریض کی تعریف کے مطابق اس علم کو ایک سائنس بھی مانا جاتا ہے اور ایک فن بھی۔
لوگوں کی طبی خدمات، علاج ومعالجہ اور کسی مرض کے دوران دیکھ بھال کے لیے قائم کیے گئے شعبے کو شعبۂ تیمارداری(انگریزی: Nursing Unit) کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.