میہسی

From Wikipedia, the free encyclopedia

مسمی مہربان قوم گجر گوت مہیسی حاکم وقت کی اجازت سے مہیسیاں گجرات میں گاؤں آباد کیا جو برساتی نالہ کی وجہ سے برباد بھی ہوا۔ رنجیت سنگھ کے عہد میں غلام محمد نور دین وغیرہ نے دوبارہ چار سو گز کے فاصلے پر گاؤں آباد کیا اور اپنی گوت مہیسیاں کے نام پر مشہور کیا۔

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.