From Wikipedia, the free encyclopedia
میڈ ڈے بھارت کا مختصر بالصفحات صباحی اخبار ہے۔ اس کی زبانوں میں ممبئی اور پونے سے اشاعت ہوتی ہے۔
قسم | روزنامہ |
---|---|
ہیئت | مختصر اخبار |
مالک | میڈ ڈے انفومیڈیا پرائیویٹ لیمیٹیڈ |
مدیر | سچن کلباگ |
تصویر مدیر | آشیش رانے |
آغاز | 1979 |
زبان | انگریزی، گجراتی اور اردو (بطور "انقلاب") |
صدر دفتر | ممبئی, بھارت |
ویب سائٹ | www |
اس اخبار کی تاسیس 1979 میں عبد الحمید انصاری کی جانب سے ایک خاندانی تجارت کے طور پر کی گئی تھی۔ اس کے بعد کچھ وقت تک اس کی ادارت ان کے بیٹے خالد انصاری نے کی۔ 2010 میں اسے جاگرن پرکاشن کو فروخت کیا گیا۔ روزنامے کے علاوہ 1981 میں ایک ہفتہ وار اخبار سنڈے میڈ ڈے بھی شروع کیا گیا۔[1]
اس اخبار کی ملکیت میڈ ڈے انفو میڈیا لیمیٹیڈ کے پاس ہے جو جاگرن پرکاشن لیمیٹیڈ کی ایک شاخ ہے۔ جاگرن ممبئی اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا دونوں میں درجِ فہرست ہے۔
میڈ ڈے ایک قومی دھارے کا اخبار ہے جو ایک مختصر(کامپیکٹ) انداز میں چھپتا ہے، یہ پیر سے ہفتے تک حسبِ ذیل عنوانات کا احاطہ کرتا ہے:
اور دیگر کئی عنوانات
یہ اخبار 2014 کے اوائل میں طباعتی اور آن لائن ہیئت میں تجدیدی مرحلے سے گزرچکا ہے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.