From Wikipedia, the free encyclopedia
میلاد یا مولد کا معنی پیدائیش یا ولادت کا وقت ہے۔ قرآن مجید میں یحییٰ بن زکریا اور عیسیٰ ابن مریم کی ولادت کا ذکر ہے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یحییٰ بن زکریا کے لیے قرآن میں آیت ہے۔
وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا
"اور سلامتی ہے اس پر جس دن پیدا ہوا اور جس دن مرے گا اور جس دن مردہ اٹھایا جائے گا"
عیسیٰ ابن مریم کے میلاد کا ذکر قرآن میں یوں ہے۔
وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا
"اور وہی سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں اور جس دن زندہ اٹھایا جاؤں"
اور مسیحیت میں عید ولادت مسیح بھی اسی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
مسلمانوں میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء محمد بن عبد اللہ کی ولادت ہے۔ یعنی میلاد النبی(عربی: مَوْلِدُ آلنَبِيِّ) کو کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.