میزے

From Wikipedia, the free encyclopedia

میزے

میزے (انگریزی: Meze) شامی، ترک، بلقان، آرمینیائی، کرد اور یونانی کھانوں میں اشتہا آور چھوٹے پکوانوں کا انتخاب ہے۔ یہ ہسپانوی تاپس اور اطالوی اینٹی پیسٹی سے ملتا جلتا ہے۔ [1]

اجمالی معلومات متبادل نام, تغیرات ...
میزے
Meze
Thumb
ایک بڑی میزے پلیٹر، بترا، اردن
متبادل ناممیزے
تغیراتمتعدد
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.