پاکستانی سیاست دان From Wikipedia, the free encyclopedia
میردریا خان کھوسہ (ولادت: 1925ء – وفات: 2006ء) پاکستانی سیاست دان تھے۔
میردریا خان کھوسہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1925ء |
تاریخ وفات | سنہ 2006ء (80–81 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | بلوچی |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ملک پاکستان اور جیکب آباد سندہ کی مشہور سیاسی شخصیت ہو گذرے ہیں۔ آپ کا تعلق بلوچ قوم کے کھوسہ قبیلے سے ہے۔ آپ کے والد کا نام میر میرحسن خان اور دادا کا نام میر بہادُر خان کھوسہ تھا۔ 1857 کے جنگ أزادی کے مجاہد میردلمراد خان کھوسہ ( اول) میرصاحب کے پردادا تھے۔ مرحوم میرسکندر خان کھوسہ اور خانصاحب میرشاہل خان کھوسہ اور خانبھادر میردلمراد خان کھوسہ ( دوم )، میرصاحب مرحوم کے چچا تھے ۔ میرمیرحسن خان مرحوم، میرشفیق صاحب، میرفداحسین خان، میرطارق حسین، میرخالدحسین اور میر انیس الرحمان خان کھوسہ میرصاحب کے فرزند ہیں ۔ میرصاحب مرحوم 1962 سے 1977 تک قومی اسمبلی کے میمبر رہے۔ آپ انتھائی شریفُ النفس، باوقار اور معزز انسان تھے۔ میرصاحب، 4 نومبر2006 کو کراچی میں دنیا فانی سے انتقال فرما گئے۔ ان کو ان کے آبائی گائوں ”دین پور “ تعلقہ ٹھل ضلع جیکب آباد میں سپرد خاک کیا گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.