میخائل رومانوف

روسی زار From Wikipedia, the free encyclopedia

میخائل رومانوف

میخائل رومانوف (انگریزی: Michael Romanov / Michael of Russia) (روسی: Михаил Фёдорович Романов، نقحر: Mikhail Fyodorovich Romanov )، زیمسکی سوبور سے منتخب ہونے کے بعد 1613ء سے لے کر اپنی موت تک تمام روس کا زار تھا۔ وہ رومانوف خاندان کا پہلا زار تھا۔

اجمالی معلومات میخائل رومانوف, معلومات شخصیت ...
میخائل رومانوف
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جولا‎ئی 1596ء [1][2] 
ماسکو  
وفات 13 جولا‎ئی 1645ء (49 سال)[3] 
ماسکو  
مدفن ماسکو  
شہریت روسی زار شاہی  
خاندان رومانوف خاندان  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران [4][5] 
پیشہ ورانہ زبان روسی  
دستخط
Thumb
 
بند کریں

حوالہ جات

مزید پڑھنا

بیرونی روابط

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.