From Wikipedia, the free encyclopedia
میانہ پاکستان میں آباد ایک جٹوں اور گجروں کا معروف قبیلہ ہے۔ عام طور پر میاں کی اولاد کے لیے بھی بولا جاتا ہے
ہزارہ اور خیبر پختونخوا کے دیگر حصوں میں کسی بھی نو مسلم کو میانہ کہا جاتا ہے یہ زیادہ تر کاشتکار ہیں، [1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.