From Wikipedia, the free encyclopedia
مکئی (انگریزی:Maize) گھاس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ہے جس سے اناج کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار وسط امریکہ میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے امریکہ اور پھر دنیا میں پہلے امریکا کو دریافت کرنے والے یورپ اور پھر افریقا اور ایشیا میں پھیل گیا۔ دنیا بھر میں مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار امریکا میں ہوتی ہے جس کا اندازہ تقریباً 332 ملین میٹرک ٹن سالانہ لگایا گیا ہے۔ روایتی طور پر مکئی کے ہائبرڈ یا کثیر قسموں کے ملاپ کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کی وجہ حاصل ہونے والی پیداوار ہے۔ مکئی کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو تقریباً 7 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں، جبکہ معیاری طور پر مکئی کے پودے کی اوسط اونچائی 2.5 میٹر ہوتی ہے۔ جلہ جیم مکئ کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔
چوٹی کے دس مکئی پیداکار 2009 | ||||
---|---|---|---|---|
ملک | پیداوار (ٹن) | نوٹ | ||
ریاستہائے متحدہ | 333,010,910 | |||
چین | 163,118,097 | |||
برازیل | 51,232,447 | |||
میکسیکو | 20,202,600 | |||
انڈونیشیا | 17,629,740 | |||
بھارت | 17,300,000 | |||
فرانس | 15,299,900 | |||
ارجنٹائن | 13,121,380 | |||
جنوبی افریقا | 12,050,000 | |||
یوکرین | 10,486,300 | |||
جلہ جیم شہر | 17,300,000 | - | ||
دنیا | 817,110,509 | [A] | ||
- |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.