موڈرنا (انگریزی: Moderna) کیمبرج، میساچوسٹس میں قائم ایک حیاتیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کی توجہ ادویہ کی دریافت، ادویہ کی بہتری اور ویکسین ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔

اجمالی معلومات سابقہ, قسم ...
موڈرنا
Moderna, Inc.
سابقہ
ModeRNA Therapeutics
(2010–2018)
قسم
عوامی کمپنی
تجارت بطور
صنعتحیاتیاتی ٹیکنالوجی
قیامستمبر 2010؛ 14 برس قبل (2010-09)
بانی
  • Timothy A. Springer (سرمایہ کار)
  • Robert S. Langer (سرمایہ کار)
  • Kenneth R. Chien (سرمایہ کار)
  • Noubar Afeyan (سرمایہ کار)
  • Flagship Pioneering (سرمایہ کار)
صدر دفتر200 Technology Square
کیمبرج، میساچوسٹس، U.S.[1]
کلیدی افراد
  • Stéphane Bancel (CEO)[2]
  • Stephen Hoge (President)[3]
مصنوعاتnone
آمدنیکم امریکی ڈالر60.20 million (2019)[4]
باکار آمدنی
کم امریکی ڈالر−546 million (2019)[4]
کم امریکی ڈالر−514 million (2019)[4]
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر1.589 billion (2019)[4]
کل ایکوئٹیکم امریکی ڈالر1.174 billion (2019)[4]
ملازمین کی تعداد
830 (2019)[4]
ویب سائٹmodernatx.com
بند کریں

دسمبر 2020ء تک موڈرنا کی مالیت 60 بلین امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کی کسی بھی دوا کو منظور نہیں کیا گیا تھا۔ اس کی کووڈ-١٩ ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ [5]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.