From Wikipedia, the free encyclopedia
سر موسی ہائیم مونٹے فیورے، بارونیٹ اولی(نواب،شاہی درجہ) ، (24اکتوبر 1784ء- 28 جولائی1885ء) برطانوی سرمایہ کار اور بینکر ، فعالیت پسند، مخیر اور لندن کے شیرف تھے۔ وہ اطالوی-یہودی خاندان میں پیدا ہوئے، انھوں نے سرزمین شام کی یہودی برادری میں صنعت، کاروبار، اقتصادی ترقی، تعلیم اور صحت کو فروغ دینے کے لیے پیسوں کی بڑی رقم عطیہ کی، جس میں 1860ء کی مشکنوت شانانیم کا قیام اور نئے یشو کی پہلی آبادکاری بھی شامل تھی۔ بطور صدر برطانوی یہودی مجلس ان کی 42ء -1841ء میں دمشق میں تعینات برطانوی ایلچی (قونصل) چارلس ہنری چرچل کے ساتھ مراسلت پیشرو-صیہونیت کی ترقی میں بطور محور کے دیکھا جاتا ہے۔[7] [8]
{{حوالہ کتاب}}
: استشهاد فارغ! (معاونت)![]() | اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.