ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا

From Wikipedia, the free encyclopedia

ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا

ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Queen Alia International Airport) (عربی: مطار الملكة علياء الدولي) (آئی اے ٹی اے: AMM، آئی سی اے او: OJAI) اردن کا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے جو دار الحکومت عمان سے 30 کلومیٹر (20 میل) جنوب میں واقع ہے۔

اجمالی معلومات ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈاQueen Alia International Airportمطار الملكة علياء الدولي Matar Al-Malikah Alia Ad-Dowali, خلاصہ ...
ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا
Queen Alia International Airport

مطار الملكة علياء الدولي
Matar Al-Malikah Alia Ad-Dowali
Thumb
Thumb
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکاے آئی جی گروپ اور حکومت اردن
عاملاے آئی جی گروپ
خدمتعمان (شہر)
محل وقوعاردن
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے730 میٹر / 2,395 فٹ
متناسقات31°43′21″N 35°59′36″E
نقشہ
Thumb
AMM
اردن میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
08R/26L 12,008 3,660 کنکریٹ
08L/26R 12,008 3,660 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
ہوائی جہاز نقل و حرکت74,044
مسافر8,400,000[1]
بند کریں


حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.