From Wikipedia, the free encyclopedia
ملائیشیا ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور اسلام یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2020 کے مطابق یہاں تقریباْ 63.5٪ مسلم پیروکار یا 20.6 ملین مسلم افراد موجود ہیں۔[1]
ملائیشیا کی نوریاستیں کیلانتن، تیرنگانو، پاہانگ، قدح، پیراک، پرلس، سلنگور، جوھر اور نگری سمبیلان میں آئینی مالے سلاطین موجود ہیں۔ یہ مالے حکمران اب بھی ریاستوں میں مذہبی امور پر اپنا حق برقرار رکھتے ہیں۔ پینانگ، ملاکا، سراواک اور صباح میں سلاطین نہیں بلکہ شاہ یانگ دیپرتوان آگونگ کی ریاستوں اور وفاقی علاقہ جات کوالالمپور، لابوان اور پتراجایا میں اسلام کے سربراہ کا کردار ادا کرتے ہیں۔
ابتدائی ساتویں صدی میں نفرادی عرب تاجروں نے مالے جزائر، ہند-چین اور چین میں تجارت اور تبلیغ کا آغاز کیا۔[2]
ملائیشیا میں اسلام بارہویں صدی کے ہندوستانی مسلم تاجروں نے پھیلایا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.