From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی پنجاب 1947 تا 1955 پاکستان کا اک صوبہ تھا۔ صوبے کا رقبہ 160،622 مربع کلومیٹر تھا اور اس میں موجودہ صوبہ پنجاب اور موجوددہ اسلام آباد بھی شامل تھا۔ جبکہ ریاست بہاولپور اس میں شامل نہیں تھی۔ صوبہ کا دار الحکومت لاہور تھا اور صوبہ چار ڈویژنوں پر مشتمل تھا۔
دور اقتدار | گورنر مغربی پنجاب[1] |
---|---|
15 اگست 1947 – 2 اگست 1949 | سر رابرٹ فرانسس موڈی |
2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951 | سردار عبدالرب نشتر |
24 نومبر 1951 – 2 مئی 1953 | ابراہیم اسماعیل چندریگر |
2 مئی 1953 – 24 جون 1954 | میاں امین الدین |
26 ستمبر 1954 – 26 نومبر 1954 | حبیب ابراہیم رحمت اللہ |
27 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955 | مشتاق احمد گرمانی |
14 اکتوبر 1955 | مغربی پنجاب صوبہ تحلیل |
دور اقتدار | وزیر اعلی مغربی پنجاب[1] | سیاسی جماعت |
---|---|---|
15 اگست 1947 – 25 جنوری 1949 | افتخار حسین خان | |
25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1952 | گورنر راج | |
5 اپریل 1952 – 3 اپریل 1953 | میاں ممتاز دولتانہ | پاکستان مسلم لیگ |
3 اپریل 1953 – 21 مئی 1955 | ملک فیروز خان نون | پاکستان مسلم لیگ |
21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955 | عبد الحمید خان دستی | |
14 اکتوبر 1955 | مغربی پنجاب صوبہ تحلیل |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.